22 جون 2014 - 15:01
مصر میں گمراہ کرنے والے چینلز پر پابندی

مصر کی حکومت نے ملک میں ایسے پانچ چینلز پر پابندی لگا دی ہے جو عراق حکومت کے خلاف پروگرام نشر کر رہے تھے۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق یہ ٹی وی چینلز نوری مالكي کی حکومت کے خلاف پروگرام پیش کر رہے تھے۔ یہ کام مصر کی حکومت نے بغداد حکومت کے سرکاری درخواست کے بعد کیا ہے۔ جن چینلز کو بند کیا گیا ہے ان میں سے الرافدين، البغداديہ اور الحدث کا نام شامل ہے۔

.......

/169